Home »
» مستنصر_حسین_تارڑ
مستنصر_حسین_تارڑ
شاید محبت کی بھی ایک حد ہوتی ہے جس کے پار جاتے ہیں اس کی گرفت کم ہوجاتی ہے۔ اور یہ حد کہاں سے شروع ہوتی ہے، پہلی دراڑ کے سفید بیسن میں گرنے سے، آنکھوں کے گرد جھریوں سے یا بدن سے مکمل آشنائی کے بعد اس کی یکسانیت سے۔
No comments:
Post a Comment