سب کشتیاں
اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر
Minahil Malik sex new video
لوگ کہتے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
لگتـــــــا ہے
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔۔۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی۔۔۔۔
کہاں تک سناؤں
کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے اگر تم بھی ہو محبت کے مارے تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟
سعادت_حسن_منٹو
عورت جب رو رہی ہو تو بہت حسین ہو جاتی ہے۔اس کے آنسو شبنم کے قطروں کے مانند ہوتے ہیں جو مرد کے جذبات کے پھولوں پر ٹپکتے ہیں جن سے اسے ایسی راحت ملتی ہے جو اور کسی وقت نصیب نہیں ہو سکتی۔
بانو_قدسیہ
زندگی میں اگر کسی سے کچھ مانگنا ہے
تو محبت مانگو محبت مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے مگر میری مانو تو محبت بھی نہ مانگو
کیونکہ مانگی ہوئی محبت کا مزہ
بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے۔
تو محبت مانگو محبت مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے مگر میری مانو تو محبت بھی نہ مانگو
کیونکہ مانگی ہوئی محبت کا مزہ
بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے۔